اپنے فون سے ایک حقیقی ویب سائٹ کیسے بنائیں۔

ایسی ویب سائٹ بنائیں جو آپ کی پہچان بنے

SimDif کے ساتھ ویب سائٹ بنائیں، ایک ایسی ویب سائٹ بنانے والی ایپ جو فونز اور کمپیوٹرز دونوں پر کام کرتی ہے۔

آپ کے فون اور کمپیوٹر کے لیے ایک مفت ویب سائٹ بلڈر۔
اگر آپ چاہیں تو AI کی مدد کے ساتھ۔

50 لاکھ ڈاؤن لوڈز • 37,000 ریٹنگز سے 4.6 ستارے • 46 زبانیں • 2011 سے

آسان بنائے گئے ایڈوانس فیچرز

تین گھر چھوٹے سے بڑے سائز میں دکھائے گئے ہیں، بالکل اسی طرح جیسے ایک سائٹ Starter سے Smart اور پھر Pro میں تبدیل ہوتی ہے۔

جیسے جیسے آپ ترقی کریں اپنی مفت ویب سائٹ کو ساتھ ساتھ اپ گریڈ کریں

ہم آپ کو وہ ٹولز، ہوسٹنگ اور رہنمائی فراہم کرتے ہیں جو آپ کو ویب سائٹ بنانے کے لیے درکار ہیں۔
ہماری مفت سٹارٹر سائٹ آپ کو اپنے کنٹنٹ کو ایک سادہ لیکن موثر ویب سائٹ میں ترتیب دینے میں مدد کرتی ہے۔ اگر آپ مزید آپشنز کی ضرورت محسوس کرتے ہیں، تو ہماراSmart version مناسب قیمت پر اضافی فیچرز پیش کرتا ہے۔ مکمل کنٹرول اور کسٹمائز کرنے کے لیے ہمارے Pro version میں جدید فیچرز ہیں۔
جیسے جیسے آپ کی ویب سائٹ ترقی کرتی ہے، آپ آسانی سے اس version پر جا سکتے ہیں جو آپ کی بدلتی ہوئی ضروریات کے مطابق ہو۔

صرف SimDif پر

ایک فون اور لیپ ٹاپ پر وہی گھر دکھائی دے رہا ہے جو ان کے برابر میں موجود ہے۔ ایک ہی سائٹ، جسے کسی بھی ڈیوائس سے ایڈٹ کیا جا سکتا ہے۔

موبائل فونز اور کمپیوٹرز والے صارفین کی پسندیدہ

SimDif ایک مکمل ویب سائٹ بلڈر ہے جو فون، ٹیبلٹ یا کمپیوٹر پر بالکل یکساں خصوصیات اور ایڈیٹنگ کا تجربہ فراہم کرتا ہے۔ 2011 سے، SimDif آپ کو اپنی سائٹ میں ترمیم کرنے اور اسے شائع کرنے کے لیے آسانی سے ایک ڈیوائس سے دوسری پر منتقل ہونے کی سہولت دیتا ہے۔ آپ لاکھوں SimDif صارفین کی طرح کمپیوٹر استعمال کیے بغیر صرف اپنے فون سے بھی سارا کام کر سکتے ہیں۔

SimDif کو 50 لاکھ سے زیادہ بار ڈاؤن لوڈ کیا جا چکا ہے۔ صارفین نے Google Play اور App Store پر 37,000 ریٹنگز دی ہیں، جن کا اوسط 4.6 ستارے ہے۔

SimDif سے رہنمائی /گائیڈنس اور خبریں

YorName ایپ کا لوگو۔ YorName آپ کو کسی ویب سائٹ کے لیے ڈومین نام خریدنے کی سہولت دیتا ہے۔

YorName کے ساتھ ڈومین کا نام خریدیں اور اسے اپنی مفت ویب سائٹ سے لنک کریں

SimDif YorName صارفین کو ویب سائٹ بلڈر ایپ میں مفت HTTPS (SSL) سرٹیفکیٹ کے ساتھ ساتھ براہِ راست ڈومین نام خریدنے اور مینیج کرنے کا آسان طریقہ فراہم کرتا ہے۔

دوسرے ویب سائٹ بلڈرز آپ کو اپگریڈ کرنے کے لیے اپنے کسٹم ڈومین نام کواستعمال کرنے کی فیس ادا کرنے پر مجبور کرتے ہیں۔

SimDif کے ساتھ آپ اپنی مفت ویب سائٹ کے ساتھ اپنا ڈومین نام استعمال کر سکتے ہیں۔ بس آپ کو YorName.com پر ڈومین خریدنی ہے یا اگر آپ کے پاس پہلے سے ڈومین ہے تو اسے YorName پر منتقل کرنا ہو گا۔

اپنے آپ سے پوچھے جانےوالے 3 سوال

سستا اور پیشہ ورانہ ویب سائٹ بنانے والا ٹول

FairDif آپ کے ملک کے مطابق ہماری قیمتیں آپ سے میچ کرتا ہے

FairDif آپ کے ملک میں آپکی قوتِ خرید کی بنیاد پر ہماری سروس کی قیمت کو ایڈجسٹ کرتا ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ Simple Different ویب پران پہلی کمپنیوں میں سے ایک ہے جو آن لائن سافٹ ویئر کے لیے لوکلائزڈ (PPP) قیمتوں کی پیشکش کرتی ہے۔

ہماری Smart اور Pro اپ گریڈ کے فیچرز سب کے لیے یکساں ہیں لیکن آپ جس ملک میں رہتے ہیں اس بنیاد پر آپ جو قیمت ادا کرتے ہیں اس کو فیئر اور قابلِ خرید ہونے کے لیے ایڈجسٹ کیا جاتاہے۔

ویب سائٹ بنانے کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سوالات